وفاقی حکومت نے سائبر کرائم کی تحقیقات کیلئے نیا ادارہ قائم کردیا اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے سائبر کرائم کی تحقیقات کا اختیار واپس لے لیا اور سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم کردیا […]
