Posted inکھیل

ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ،زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرا دیا

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ سامنے آیا جہاں زمبابوے نے آسٹریلیاکو 23 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے مقابلے میں آسٹریلیا نے سکہ جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے نے مقررہ اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے ابتدائی بلے باز برائن […]

Gift this article