اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد، پشاور سمیت صوبہ بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ گئی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا جس سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی لرز اٹھا۔ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]
