Posted inTop News, پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،انڈیکس 633 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 84 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،انڈیکس 633 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 84 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکرگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 84 ہزار کی سطح عبور کر گیا، […]

Gift this article