Posted inبین الاقوامی

یوکرین میں شہریوں کی پناہ گاہ پر روسی حملہ، امدادی کارکن بھی نشانہ بن گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ  یوکرین کے جنوب مشرقی علاقے زاپوریژیا میں روسی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں امدادی کارروائیوں میں مصروف دو کارکن بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق روسی طیاروں نے علاقے کے قصبے […]

Gift this article