اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی کے سات کھلاڑی مردوں کی فیفا پرو ٹیم کے لیے نامزد کیے گئے ہیں، جبکہ ریال میڈرڈ کے آٹھ کھلاڑی اس فہرست میں شامل ہیں۔ ریال میڈرڈ کے کھلاڑیوں میں کائلان ایمباپے نمایاں ہیں، جو حال ہی میں پی ایس جی سے ریال میڈرڈ منتقل […]
