Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

امریکی ریاست الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا مسافر طیارہ لاپتہ

اردو انٹرنیشنل امریکی ریاست الاسکا میں بیرنگ ایئر کا ایک مسافر طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے، جس میں 10 افراد سوار تھے۔ حکام طیارے کی تلاش میں مصروف ہیں، الاسکا کے محکمۂ پبلک سیفٹی نے بتایا ہے کہ بیرنگ ایئر کا طیارہ جمعرات کی شام تقریباً چار بجے لا پتا ہوا جو یونالکلیٹ سے نوم […]

Gift this article