اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر صدر مملکت آصف علی زرداری نے صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش منظور کرلی ہے۔ وفاقی حکومت نے اسی دوران گریڈ 20 کے افسر محمد یحییٰ اخونزادہ کی خدمات صوبائی […]
