Posted inپاکستان

ایک کلو خالص سونا، قیمتی قالین اور دیگر تحائف؛ حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات جاری کردیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف، صدر مملکت آصف علی زرداری اور دیگر اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو جولائی سے ستمبر 2026 کے دوران ملنے والے تحائف کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔  کابینہ ڈویژن کے مطابق وزیراعظم نے اس عرصے میں […]

Gift this article