Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

خامنہ ای کی شہادت پر روس کا سخت ردعمل، پیوٹن کا ایران سے اظہارِ تعزیت — فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ماسکو ٹایٔمز کے مطابق روسی صدرولادیمیر پوٹن نے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی ہلاکت پر ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ کریملن کی جانب سے جاری بیان میں پیوٹن نے اس واقعے کو انسانی اخلاقیات اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے […]

Gift this article