نیدرلینڈز کے معروف فٹبال ریفری روب ڈیپرِنک 38 برس کی عمر میں چل بسے، ڈچ فٹبال ایسوسی ایشن نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ روب ڈیپرِنک نے 2017 میں ڈچ لیگ سے آغاز کیا اور یورو 2024 میں بطور VAR بھی خدمات انجام دیں۔ وہ رواں سال فیفا ورلڈ کپ کے لیے […]
