انگلینڈ کے سابق مڈل آرڈر بیٹر رابن اسمتھ 62 برس کی عمر میں انتقال کر گئے خاندان کے مطابق ان کا انتقال پُرسکون انداز میں گھر پر ہوا۔ رابن اسمتھ نے اپنے کیریئر میں 62 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 4236 رنز بنائے اور وہ ورلڈ کپ 1992 کے اسکواڈ کا بھی […]
