اسرائیلی وزیر دفاع یواوگیلنٹ کا پینٹاگون کا دورہ اچانک ملتوی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ‘پینٹاگون’ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع یواوگیلنٹ نے آج بدھ کے روز ہونے والا دورہ اچانک ملتوی کر دیا ہے۔ یہ مختصر اعلان منگل کے روز ‘پینٹاگون’ کی ڈپٹی پریس سیکرٹری سبرینا سنگھ نے […]
