مئی کا تنازعہ صرف ٹریلر تھا،مکمل طور پر تیار ہیں:بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو نیا انتباہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے پیر کے روز پاکستان کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ مئی میں ہونے والا مختصر تنازعہ دراصل ’’ٹریلر‘‘ تھا،اصل […]
