Posted inبین الاقوامی

جنوبی کوریا: مارشل لاء کے نفاذ کے اہم کردار سابق وزیرِ دفاع کی خودکشی کرنے کی کوشش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے نفاذ میں اہم کردار ادا کرانے والے سابق وزیرِ دفاع کم یونگ ہیون نے خودکشی کرنے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مستعفی ہونے والے سابق وزیرِ دفاع کم یونگ ہیون کو صدر یون سک […]

Gift this article