اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کھیلوں کے عظیم لیجنڈز اور سرکردہ کھلاڑی، جن میں جہانگیر خان، ثانیہ مرزا، گریگور دیمتروف، شہباز احمد سینئر، شاہد آفریدی، محمد حفیظ، رشید ملک، عقیل خان، بین الاقوامی ستارے اسٹیفانوس سِٹسِپاس اور اعصام الحق قریشی شامل ہیں، نے خواجہ افتخار میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 […]
