اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی خلائی ادارہ ناسا کا آرٹیمس مشن ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے انسان کو خلا میں اب تک کے سب سے زیادہ فاصلے تک لے گیا، جہاں خلا بازوں نے چاند کے اُس حصے کا مشاہدہ بھی کیا جو زمین سے نظر نہیں […]
