اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ایک خصوصی پروٹیکشن یونٹ قائم کیا جا رہا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے بیجنگ میں چین کے وزیرِ عوامی تحفظ وانگ شیاو ہونگ […]
