کینیڈا اور بھارت نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ قتل کی تحقیقات میں بھارتی سفیر کا نام شامل کرنے پر سفارتی تنازع بڑ ھ گیا۔ کینیڈا نے بھارتی حکومت کی تشدد مہم سے تعلق پر انڈین ہائی کمشنر سمیت 6 […]
