خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 12 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد ابراہیم شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اور 6 فروری کی درمیانی رات سیکیورٹی فورسز نے شمالی […]
