Posted inبین الاقوامی, Top News

روس کے خلاف یورپی یونین کا نیا کریک ڈاؤن، پابندیوں کی فہرست میں ایک تہائی اضافہ متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق یورپی یونین نے یوکرین جنگ کے تناظر میں روس کے خلاف اب تک کی سخت ترین پابندیوں میں سے ایک لانے کی تیاری شروع کردی ہے، جس کے تحت ماسکو کے فوجی صنعتی کمپلیکس سے وابستہ تقریباً 1,600 افراد اور اداروں کو نشانہ بنایا جائے […]

Gift this article