Posted inTop News

پی سی بی نےحیدر علی سمیت 25 کھلاڑیوں کو اسٹرائیک فورس کیمپ کیلئے بلا لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نوجوان مڈل آرڈر بلے باز حیدر علی کو ان 25 کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے، جنہیں پیر کو شروع ہونے والے ’اسٹرائیک فورس‘ کیمپ کے لیے بلایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 90 روزہ کیمپ میں ملک کے اعلیٰ بلے باز پاور ہٹ کرنے کی صلاحیت […]

Gift this article