Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

امریکا نے شام کو دہشتگردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر  کے مطابق امریکا نے شام کو دہشتگردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے، جس کے نتیجے میں دمشق پر عائد دہائیوں پرانی ایک اہم پابندی ختم ہوگئی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے حیات تحریر الشام اور اس کے سابق نام النصرہ فرنٹ کو بھی عالمی دہشتگرد […]

Gift this article