اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور ٹیکسلا میں حالیہ دنوں خواتین کے قتل کے تین واقعات نے ایک بار پھر پاکستان میں خواتین کے خلاف تشدد، جبری فیصلوں، نام نہاد خاندانی عزت اور ذاتی آزادی کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ تینوں واقعات کی نوعیت […]
