رواں سال 2024، شندور میلے کو محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے موسم کی خرابی کی باعث ملتوی کردیا۔ اس فیصلے نے ہزاروں پرجوش تماشائیوں اور شرکا کے ذہنوں میں بے چینی اور مایوسی پیدا کردی ہے۔ جس کو مقامی لوگوں نے شدید دھوپ کی وجہ سے گلیشئر کے پگھلنے اور راستوں کی خرابی سمجھا اور […]
