Posted inTop News, پاکستان

یوم عاشور پر ملک بھر میں جلوس اور مجالس، ایک لاکھ سے زائد اہلکار سکیورٹی پر مامور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر چھوٹے بڑے جلوس اور مجالس منعقد کی جا رہی ہیں جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے […]

Gift this article