اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر چھوٹے بڑے جلوس اور مجالس منعقد کی جا رہی ہیں جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے […]
