اسلام آباد: پاکستان نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی طرف سے لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور عام شہریوں پر حملے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف […]
