Posted inکھیل

اولمپکس فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کی ارشد ندیم کو مبارکباد

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی شاندار کارکردگی اور انتھک محنت سے پوری قوم کے دل جیت لئے، جولین […]

Gift this article