Posted inTop News, بین الاقوامی

نمیبیا کے صدر اور جدوجہد آزادی کے رہنما ہیگ جینگوب انتقال کر گئے

نمیبیا کے صدر اور جدوجہد آزادی کے رہنما ہیگ جینگوب انتقال کر گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نمیبیا کی جدوجہد آزادی کے مرکزی رہنما اور آزادی کے بعد ملک کے پہلے وزیراعظم بننے والے صدر ہیگ جینگوب انتقال کر گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جینگوب کو نسل پرستی کی جدوجہد میں […]

Gift this article