فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے پاکستان کے جلد دورے کا اعلان کر دیا ہے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان آنے کا وعدہ کر چکے ہیں اور اس وعدے کو پورا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ جیانی انفنٹینو نے پاکستان فٹبال فیڈریشن میں […]
