سٹی ہال کرسٹیان سینڈ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے مطابق پیر کے روز سٹی ہال کرسٹیان سینڈ میں پاکستان کا جھنڈا اس وقت لہرایا گیا جب پاکستانی سفیر سعدیہ الطاف قاضی نے ناروے کے مختلف بڑے شہروں میں قیادت تک پہنچنے کے مشن کی کوششوں […]
