انگلینڈ کے تجربہ کار بلے باز جو روٹ نے پاکستان کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرتے ہوئے بھارت کے لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ جو روٹ نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 68ویں نصف سنچری اسکور کر کے یہ تاریخی اعزاز حاصل کیا۔ […]
