Posted inکھیل

جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا بڑا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

انگلینڈ کے تجربہ کار بلے باز جو روٹ نے پاکستان کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرتے ہوئے بھارت کے لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ جو روٹ نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 68ویں نصف سنچری اسکور کر کے یہ تاریخی اعزاز حاصل کیا۔ […]

Gift this article