اقوام متحدہ کا ایران پر جوہری پروگرام پر تعاون کے لیےٹھوس اقدامات کیلئے دباؤ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے جوہری ادارے کے سربراہ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ تعاون کوٹھوس بنانے کے لیے اپنی کوششیں بڑھائے۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سربراہ رافیل گروسی نے منگل کو تہران […]
