پاکستان کےحذیفہ شاہد نے انڈر 13 ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حذیفہ شاہد نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 13 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ شاہد کا مقابلہ ہانگ کانگ […]
