پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیسٹر شائر کے فاسٹ بولر جوش ہل کو پاکستان کے خلاف 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی […]
