اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقے الضاحیہ پرایک درجن سے زیادہ فضائی حملے کیے ہیں۔ بمباری سے قبل اسرائیلی فوج نے ان مقامات پر موجود تمام عمارتوں کوفوری طور پر خالی کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ لبنان کی سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی نے بتایا کہ […]
