Posted inامریکہ, بین الاقوامی

کمالا ہیرس نے الیکشن کے نتائج مانتے ہوئے ہار تسلیم کرلی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیموکریٹک صدارتی امیدار کمالا ہیرس کا کہنا ہے کہ ہمیں الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے چاہئیں، الیکشن میں ہار مانتی ہوں۔ الیکشن میں شکست کے بعد خطاب میں کمالا ہیرس نے کہا ہے کہ جمہوریت کا اصول ہے ہارو تو شکست تسلیم کرو، جمہوریت اور آمریت میں یہی فرق ہے۔ الیکشن […]

Gift this article