اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت منظور کیے جانے کے چند گھنٹے بعد وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ دونوں کو جمعرات کی رات اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی […]
