امریکہ اسرائیل کے دفاع کے لیے اینٹی میزائل سسٹم اور فوج بھیجے گا: پینٹاگون اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے لیے امریکی فوج اور ایک جدید اینٹی میزائل سسٹم بھیجے گا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس انتہائی غیرمعمولی تعیناتی کا مقصد ایران کے میزائل […]
