اسلام مخالف برطانوی ٹامی رابنسن دہشت گردی کے الزام سے بری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے ” رائٹرز " کے مطابق اسلام مخالف برطانوی ٹامی رابنسن کو منگل کے روز دہشت گردی کے قوانین کے تحت جرم سے بری کر دیا گیا جب انہوں نے پولیس کو اپنے فون کا پن […]
