Posted inبین الاقوامی, Top News, انڈیا

مودی حکومت پر طلبہ تحریک کا دباؤ برقرار، مذاکرات بے نتیجہ، وزیر تعلیم کی برطرفی کا مطالبہ برقرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں امتحانی نظام میں مبینہ بے ضابطگیوں اور پرچے لیک ہونے کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کے دوران حکومت اور نوجوانوں کی قیادت پر مشتمل کاکروچ جنتا پارٹی کے درمیان مذاکرات کسی بڑی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے، جبکہ احتجاجی قیادت نے […]

Gift this article