اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسکواش اسٹار حذیفہ شاہد نے جاپان جونیئر اوپن 2024 میں انڈر 13 کا ٹائٹل اپنے نام کیا اوراب وہ بین الاقوامی سطح پرایک پہچان حاصل کر رہے ہیں۔ حذیفہ نے جاپان جونیئر اوپن 2024 میں چین کے ایک کھلاڑی کو 3-0 کے سکور […]
