Posted inسائنس اور ٹیکنالوجی, Top News, بین الاقوامی

جاپان کا مریخ کے چاند سے نمونے لانے کا تاریخی مشن روانہ، زمین پر واپسی 2031 میں متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ جاپان نے مریخ کے بڑے چاند فوبوس سے مٹی اور پتھر کے نمونے جمع کرکے زمین پر لانے کے لیے ایک اہم خلائی مشن روانہ کردیا ہے۔ جاپان کی خلائی ایجنسی کے مطابق منگل کو روانہ ہونے والا خلائی جہاز راکٹ […]

Gift this article