سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کا 555 واں یوم پیدائش پاکستان میں ان کی جائے پیدائش ننکانہ صاحب میں انتہائی عقیدت اور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ یہ تقریب، جسے گرو نانک گُرپورب کے نام سے جانا جاتا ہے، نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر سے خاص طور پر ہندوستان سے […]
