حکومت کا 1 لاکھ روپے تک تنخواہ والوں کو ٹیکس ریلیف دینے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے 1 لاکھ تک تنخواہ والوں کو ٹیکس ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے ،فیصلے کے مطابق 1 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ڈھائی فیصد انکم ٹیکس جزوی یا پورا واپس لیے جانے پر غور، باضابطہ اعلان […]
