بلوچستان میں ٹی بی کے کیسز میں خطرناک اضافہ،سال بھر میں 18 ہزار مریض رپورٹ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں بالخصوص جیلوں کے اندر تپِ دق (ٹی بی) کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور رواں سال کے دوران صوبے بھر میں 16 ہزار سے 18 ہزار تک کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ […]
