روسی پرچم بردار ٹینکر پر ترکی کے قریب ڈرون حملے کی اطلاع،ترک حکام اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترکی کی سمندری اتھارٹی اور ٹریبیکا شپنگ ایجنسی نے بتایا کہ ایک روسی پرچم بردار ٹینکر جو سورج مکھی کے تیل سے لدا ہوا تھا، نے منگل کے روز ترکی کے […]
