اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ کے افتتاحی میچ میں ترکی اور ویلز کے درمیان مقابلہ ہوا جہاں دونوں ٹیموں کی جانب سے کوئی گول نہ کیے جانے کے بعد کھیل 0-0 کے ڈرا پر ختم ہوا۔ ویلز نے بہت جارحانہ انداز میں کھیلا جس سے گول کرنے کئی اچھے […]
